ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یلاپور: اسٹئیرنگ وھیل کٹ جانے سے بس سڑک کنارے باڑھ  سے ٹکرا گئی۔ 25 طلبہ سمیت 37 مسافر زخمی

یلاپور: اسٹئیرنگ وھیل کٹ جانے سے بس سڑک کنارے باڑھ  سے ٹکرا گئی۔ 25 طلبہ سمیت 37 مسافر زخمی

Tue, 06 Apr 2021 13:40:13    S.O. News Service

یلاپور ،6؍اپریل (ایس او نیوز) تعلقہ کے کلچی سے یلاپور آرہی ایک سرکاری بس کا اسٹئیرنگ وھیل اچانک کٹ گیا جس کی وجہ سے بس بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے جھاڑیوں کی باڑھ  سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں 25 طلبہ سمیت 37 مسافر زخمی ہوگئے۔

    تمام زخمیوں کو علاج کے لئے یلاپور ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے۔


Share: